Skip navigation

سیکٹر میں مواقع

برطانیہ میں کاروبار کرنے سے کمپنیوں کو صنعتوں کےایک وسیع رینج کے ذریعےاپنی عالمی تقابلی حیثیت میں اضافہ کرنےکاموقع ملتا ہے۔

 

یوکے ٹریڈاینڈ سرمایہ کاری ہر سیکٹر میں کمپنیوں کی ضروریات کےمطابق ماہرانہ مشورہ اورمعلومات فراہم کرتی ہے۔ہمارا عملہ صنعتوں کے نیٹ ورک میں رابطے رکھتا ہے اور تازہ ترین معلومات سے باخبر رہتا ہے۔

 

کمپنیوںکو مندرجہ ذیل سیکٹروں میں برطانیہ میں موجودمواقع کے بارے میں یوکے ٹی آئی ویب سائٹ پرمعلومات مل سکتی ہیں:

 

ایرو اسپیس

آٹوموٹو

بایو ٹیکنالوجی اور فارماسوٹیکلز

تخلیقی صنعتیں

الیکٹرانکس

ماحولیاتی اور قابل تجدید توانائی

فائنانشل سروسز

کھانے پینے کی اشیا

ہیلتھ کئیر اور میڈیکل

نینو ٹیکنالوجی

سافٹ وئیر اور آئی ٹی سروسز

ٹیلی کمیونیکیشنز

دیگر سیکٹروں کے بارے میں بھی معلومات یوکے ٹی آئی ویب سائٹ پرموجودہیں۔