Skip navigation

سائنس اور اختراعات

بر طانیہ کی اختراعی اور علم کی بنیاد پر مبنی معیشت کی عالمی شہرت ہے۔بر طانیہ میں کام کرنے والی کمپنیوں کی دو تہائی تعداد کسی نہ کسی طور سے تحقیق اور ترقی کی سرگر میوں میں شامل ہے۔

 

جو کمپنیاں بر طانیہ میں ان سر گر میوں میں حصہ لیتی ہیں انہیں عالمی درجے کے علمی اور تحقیقی ذرائع میسر ہوتے ہیں۔ بر طانیہ کے علمی ادارے دنیا کے بہترین اداروں میں گنے جاتے ہیں اور یہاں سائنس میں دنیا کی دو ممتاز ترین یونی ورسٹیاں اور یورپ کی پانچ بہترین یونی ورسٹیاں موجود ہیں۔

 

مزید معلومات کے لئے دیکھیئے بر طانیہ میں تحقیق اورترقی

بر طانیہ کا پہلا دانت بنک

بر طانیہ کا پہلا دانت بنک