Skip navigation

بر طانیہ میں کاروبار

یو کے ٹریڈاینڈ انوسٹمنٹ ایک حکومتی تنظیم ہے جو کہ برطانیہ میں ان کمپنیوں کی جو بین الاقوامی سطح پر تجارت کر رہی ہیں اور بیرونی ممالک کی کمپنیوںکی  جو برطانیہ میں تجارت کرنا چاہتی ہیں،مددکرتی ہے۔

اپنے کاروبار کے لئےبرطانیہ میں مناسب جگہ کی تلاش

اگر آپ برطانیہ میں اپنے کاروبارکے لئے موزوں جگہ کی تلاش میں ہیں تو یوکے ٹی آئی کی ویب سائٹ پر برطانیہ کے 12سرمایہ کاری خطوں کی تفصیلات موجودہیں جس میں ان کی تقابلی کاروباری قوت کاجائزہ بھی دیا گیا ہے۔

سیکٹر میں مواقع

یوکے ٹریڈاینڈانوسٹمنٹ ہرسیکٹرمیں کمپنیوں کی ضرورت کے مطابق ماہرانہ مشورہ اورمعلومات فراہم کرتا ہے۔

بر طانیہ میں کاروباری ماحول

برطانیہ کی معاشی خوشحالی ، سیاسی استحکام اور کاروبار میں معاون ضابطوں کی وجہ سے یہ ملک دنیا بھر کے سرمایہ کاروں کے لئے ایک پسندیدہ مقام ہے

سائنس اور اختراعات

برطانیہ کی عالمی شہرت ایک اختراعی اور علمی بنیادپرقائم معیشت کی ہے ۔برطانیہ کا رخ کرنے والی کمپنیوں کی تہائی تعدادتحقیق اور ترقی کی کسی نہ کسی سرگرمی میں مشغول رہتی ہے۔