Skip navigation

یوکے ٹی آئی کس طرح آپ کی مدد کرتا ہے؟

 

ان کمپنیوں کے لئے جو اپنے کاروبار عالمی سطح پر کرنے کی خواہشمند ہیں یوکے ٹی آئی وسیع خدمات فراہم کرتا ہے۔اگر آپ کی کمپنی بر آمدات میں نئی ہے یا ایک تجربہ کار بر آمد کنندہ کی حیثیت سے اب آپ کسی نئی مارکیٹ میں جگہ بنانے کی سوچ رہے ہیں تو آپ کی عالمی سطح پر کامیابی کو انتہائی درجے تک لے جانے کے لئے بر طانیہ میں اور بیرون ملک ہمارے سفارتخانوں میں ہمارا عملہ موجود ہے ۔

 

بیرون ملک کاروبار کر نے کے لئے مختلف ممالک کی تفصیلی معلومات یوکے ٹی آئی کی ویب سائٹ پر دیکھیئے۔ اسی ویب سائٹ پر یوکے ٹی آئی کی خدمات بھی ملیں گی۔