یہ مشیر مختلف خدمات کے براے میں ماہرانہ مشورے فراہم کرتے ہیں۔ان مشوروں میں مالی سب سڈیز، بر آمدات کی دستاویزات، بیرونی منڈیوں میں رابطے، یرون ملک سفر، ای کامرس، بر آمدی شعبے میں تربیت، اور مارکیٹ ریسرچ شامل ہیں۔
مزید معلومات اور مشوروں کے لئےویب سائٹ دیکھیئے یا ہماری انکوائری سروس سے رابطہ کیجیئے:
+44 (0)20 7215 2471 منی کام +44 (0)20 7215 8000ٹیلی فون
ہماری ٹیلی فون لائنیں پیر سے جمعہ تک صبح نو بجے سے ساڑھے پانچ بجے تک کھلی رہتی ہیں۔
ای میل کے لئےenquiries@uktradeinvest.gov.uk