مرجہ میں پہلے ضلعی کمیونٹی کونسل کے انتخابات ہلمند کے اس ضلع میں تحفظ و سلامتی اور حکومت سازی میں پیش رفت کی علامت ہے
افغانستان اور پاکستان میں برطانیہ کے خصوصی نمائندے مارک سیڈویل نے نیوزی لینڈ اور آسٹریلیا کے دورے میں افغان کی قومی سلامتی کے مشترکہ امور پر بات چیت کی
افغانستان میں بدعنوانی سے نپٹنے کے لیے کابل میں ایک خود مختار ’مانیٹرنگ اینڈ ایویلویشن کمیٹی‘ کا اجرا کیا گیا
10سے 11مئی کو جاپانی مالی معاونت سے کابل میں ’افغان پیس اینڈ ری انٹگریشن ریویو کانفرنس (اے پی آر پی) کا انعقاد کیا گیا
برطانیہ کا افغانستان ترقیاتی منصوبہ تین اہم شعبوں پر مرکوز ہے تاکہ استحکام میں اضافے اور غربت سے نمٹنے میں مدد دی جاسکے
افغانستان میں عورتوں اور لڑکیوں کو درپیش مختلف النوع حالات کا عکس ہمیں صوبہ ہلمند میں ملتا ہے۔
افغانستان کے قالین بافی کے استاد نے ایک منفرد قالین تیار کیا ہے تاکہ افغانستان اور برطانیہ کی دوستی کو خراج تحسین پیش کیا جا سکے۔
سیاسی کونسلر اور دفاعی اتاشی نے افغان نیشنل آرمی کے کمانڈ اینڈ اسٹاف کالج کا دورہ کیا