ہم عالمی اداروں جیسے یورپی یونین، اقوام متحدہ، نیٹو اوردولت مشترکہ کے فروغ کے لئے کام کر رہے ہیں۔
ہمیں یقین ہے کہ یہ اداے برطانیہ کو موجودہ چینجز کا سامنا کرنے میں مدد کے لئے اور ایک گلو بلائزڈ دنیا سے مستفید ہونے کے لئےضروری ہیں۔
یورپی یونین عالمی امور کو نمٹانے میں متحرک ہے لیکن اس کے ساتھ وہ برطانوی کمیونٹیز کو بھی معاونت فراہم کرتی ہے۔ برطانیہ کی یورپی یونین کی رکنیت کے فوائد کے بارے می جانئیے۔
ثقافت، معیشت، سیاست، ٹیکنالوجی اور مواصلات میں عالمی تبدیلیوں نے دنیا کا ایک دوسرے پر انحصار بڑھادیا ہے، ہمارے کئی مفادات ،مشترک ہیں
برطانیہ، اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے پانچ مستقل اراکین میں سے ایک ہے۔سلامتی کونسل پر عالمی امن اور سلامتی کو برقرار رکھنے کی بنیادی ذمے داری عائد ہوتی ہے
دی نارتھ اٹلانٹک ٹریٹی آرگنائزیشن (نیٹو) 1949ء میں قائم ہوئی، ابتدائی طور پر ایک عسکری اتحاد کے طور پر تاکہ مغربی یورپ کو درپیش روسی خطرے سے نمٹا جا سکے
دولت مشترکہ اپنے رکن ممالک اور ان سے باہر بھی جمہوریت ، انسانی حقوق اور پائیدار اقتصادی اور سماجی ارتقا کے فروغ میں مدد کرتی ہے