ایڈوانس تلاش
image
عالمی امور
   
Last updated at 18:47 (UK time) 15 Mar 2012

برطانیہ بھارت کے تعلیم اور تحقیق کے منصوبے کے دوسرے مرحلے کا آغاز

منصوبے کا یہ نیا مرحلہ تعلیمی اشتراک کے چار دھاروں پر مشتمل ہے جن میں یہ امور شامل ہیں :

قائدین کی ایک نئی نسل کی تیاری

جدت طرازی میں شراکت داریاں

مہارتوں کی ترقی

نقل پذیری میں اضافہ

وزراء نے یوکے آئی ای آر آئی سے متعلق باہمی اعتماد کی ایک یادداشت (ایم او یو) پر بھی دستخط کیے جس میں دونوں حکومتوں نے عہد کیا تھاکہ وہ اس منصوبے کے لیے اپریل 2011سے لے کر 2016تک اگلے پانچ سالوں کے لیے تعاون فراہم کریں گی۔

دونوں وزرا نے یوکے بھارت ایجوکیشن فورم کی بھی صدارت کی جس کے تحت بھارت اور برطانیہ کے فریقوں کو اکٹھاکیا جاتا ہے تاکہ وہ دونوں ملکوں کے باہمی تعلیمی روابط کا جائزہ لیں، گزشتہ فورم کے بعد سے اب تک ہونے والی پیش رفت کو زیر بحث لائیں اور تعلیمی تعاون اور تبادلے کے فروغ کے لیے ترجیحات پر بات کریں۔

دونوں وزرا نے تعلیم پر ایک مشترکہ بیان پر بھی دستخط کیے جس میں دونوں ملکوں کے مختلف سرکاری شعبوں، بااختیار بنائی گئی انتظامیہ اور ادارے شامل ہیں۔

مزید تفصیلات کے لیے   UKIERI website ملاحظہ کریں یا اس نمبر پر فون کریں :