ایڈوانس تلاش
image
عالمی امور
   
Last updated at 12:41 (UK time) 12 Mar 2012

برطانیہ کی لائف سائنسز شعبےکا بھارت سے اشتراک

بھارتی سائنس

برطانیہ کی لائف سائنسز کے شعبے کے اداروں کی ایک ٹیم 2سے 4جون کے دوران بنگلور، بھارت کا دورہ کر رہی ہےتاکہ بھارت کے ساتھ باہمی تعاون کے مواقع کو تلاش کیے جاسکیں۔ٹیم کے پیش نظر یہ امور رہیں گے :

جین اور امیونوتھراپی کی مشترکہ ترقی (پارکنسن کی بیماری کے علاج کے لیے)

معالجاتی ویکسین کی مشترکہ ترقی اور مارکیٹنگ(کینسر کے خلیوں کو تباہ کرنے کے لیے)

کلینیکل اور کنٹریکٹ تحقیق (بڑھاپا، خام خلیے، جینیات)

  بھارتی یونیورسٹیوں سے شراکت (پوسٹ گریجایٹ سطح کے تعلیمی منصوبے، بائیو میڈیکل اور دوا سازی کی تحقیق کی تربیت)

یوکے بھ ارت سائنس برج پروگرام کے تحت شراکت داری جو کہ آئی آئی ٹی کان پور، آئی آئی ایم بنگلور اینڈ ناٹنگھم بزنس اسکول کی شراکت داری ہے۔ یہ بیس لاکھ ڈالر کی مالیت کا منصوبہ ہے۔

آر اینڈ ڈی اور ٹیکنالوجی کی منتقلی کے لیے شراکت داری (درون خلوی دواؤں کی فراہمی، ہڈیوں کا علاج، اعصابی انحطاط کی بیماریوں کی شناخت تشخیص )

فارماسوٹیکل انڈسٹری انٹرن شپ پروگرام کا ہدف فراہمی کے وسائل اور آر اینڈ ڈی ہے۔ یہ بھارت ، چین اور برطانیہ کا مشترکہ منصوبہ ہے