برطانوی ہائی کمیشن نے جبری شادی کے موضوع پر چند کارٹون فلمیں بنائی ہیں تاکہ لوگوں میں اس کے بارے میں شعور میں اضافہ ہوسکے۔
جبری شادی-شازیہ کی کہانی
جبری شادی-سارہ کی کہانی
فرزانہ کی کہانی