کیا جنیوا کنونشن اب بھی اہمیت رکھتے ہیں؟
جنیوا کنونشن گزشتہ 60 سال سےلوگوں کو جنگوں میں ہونے والے وحشیانہ سلوک سے تحفظ فراہم کر رہے ہیں۔
لیکن کیا وہ اس بدلتی ہوئی دنیا میں کوئی کردار ادا کرپا رہے ہیں؟اکیسویں صدی میں انہیں کن نئے چیلنجوں کا سامنا ہے؟ اور اگلے 60 برس تک لوگوں کو تحفظ فراہم کرنے کے لئے ان کنونشنز کےکارآمد رہنے کے لئے ہمیں کیا کرنا ہوگا؟
جنیوا کنونشن 4 عالمی معاہدے ہیں جن میں تین اضافی پروٹوکول ہیں اور یہ جدید عالمی انسانی قانون کی اساس ہیں۔
-
کنونشن -
1 میدان جنگ میں زخمی اور بیمار ہوجانے والے فوجیوں کی بہبودی سے متعلق ہے( یہ جنیوا کنونشن 1929 کی نظر ثانی اور بہتر کردہ شکل ہے)
-
کنونشن -
2 سمندر میں بر سر پیکار زخمی اور بیمار یا جہاز کی تباہی کا شکار ہونے والے فوجیوں کی بہبودی سے متعلق ہے(یہ دا ہیگ کے 10 ویں کنونشن 1907 کی نظر ثانی شدہ اور بہتر شکل ہے)
-
کنونشن -
3 جنگی قیدیوں کے ساتھ سلوک سے متعلق ہے(یہ جنیواکنونشن 1929 کی نظر ثانی شدہ اور بہتر شکل ہے)
-
کنونشن -
4 جنگ کے زمانے میں سویلین افراد کے تحفظ سے متعلق ہے۔
مزید
تفصیل
کے لئے دیکھئیے
{YouTubeVideoLink:1}
خبریں,
24 May 2012
سکریٹری خارجہ ولیم ہیگ اوراسرائیلی وزیرخارجہ اویگڈور لیبرمین کے درمیان علاقائی امور بشمول ایران اورمشرق وسطی امن عمل پر بات چیت ہوئی۔
خبریں,
19 May 2012
برطانوی امیگریشن کے قوانین سے جعل سازی کرنے کی کوشش میں جعلی شادی کا ڈھونگ رچانے والے ایک گینگ کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔
عالمی امور
خبریں,
18 May 2012
جیریمی براؤن اور ترقیاتی وزیر اسٹیفن او برائن نے ہم جنس پرستی اور جنسی تبدیلی کے خوف کے خلاف عالمی دن کے حوالے سے تقریر کرتے ہوئے کہا ہے
خبریں,
17 May 2012
ولیم ہیگ برطانوی کاروباری رہنماؤں کو بتاتے ہیں کہ وزارت خارجہ ایسے روابط قائم کر رہی ہے جو برطانوی کاروبار کو تیز رفتاری سے ترقی کرتی ہوئی معیشتوں میں اپنے حصے کو بڑھانے میں مدد دیں گے۔