ہم مستقل طور پر بین الاقوامی دہشت گردی کے خطرے کا جائزہ لیتے رہتےہیں تاکہ سفر کرنے اور دوسرے ملکوں میں رہنے والے برطانوی شہریوں کو مشورہ دے سکیں۔
خطرے کی نوعیت کو سمجھو، سیکھوکہ کس طرح خطرے کو کم کیا جا سکتا ہے اور حیاتیاتی یا کیمیاوی حملے کی صورت میں کیا کرنا چاہئے۔
دہشت گردی اور برطانیہ کے اقدامات
ہم مستقل طور پر بین الاقوامی دہشت گردی کے خطرے کا جائزہ لیتے رہتےہیں تاکہ سفر کرنے اور دوسرے ملکوں میں رہنے والے برطانوی شہریوں کو مشورہ دے سکیں
ہم کسے دہشت گردی قرار دیتے ہیں؟
دہشت گردی کے حملے میں درج ذیل باتیں شامل ہوتی ہیں۔خود کش حملے،ہائی جیکنگ بمباری، اغوافائرنگ، تجارتی ہوائی جہازوں اور بحری جہازوں پر حملے ، کیمیکل، حیاتیاتی، ریڈیو لوجیکل اور نیوکلیئر اشیا کا استعمال
بین الاقوامی دہشت گردی سے متعلق برطانوی پالیسی
عالمی دہشت گردی کے خلاف جنگ اس پالیسی کے بنیادی مقاصد میں سے ایک ہے۔
منشیات کی تجارت اور دہشت گردی باہم مربوط ہیں۔ اقوام متحدہ کے دفتر برائے منشیات اور جرم کے تخمینے کے مطابق طالبان تقریباً 100ملین ڈالر ہر سال افغانستان کی منشیات کی اسمگلنگ سے حاصل کرتے ہیں
12جولائی کو سیکرٹری داخلہ تھریسا مے نے حکومت کی ترمیم شدہ انسداد دہشت گردی حکمت عملی ۔کانٹیسٹ2011ء کا خاکہ پیش کیا۔
ایسے لوگوں سے معاملہ کرتے ہوئے کہ جن سے برطانیہ کو دہشت گردی کا خطرہ ہے، حکومت ان کے خلاف قانونی کارروائی کوترجیح دیتی ہے ۔ ایسے کیسز بھی ہوتے ہیں جن میں یہ ممکن نہیں ہے یا جو لوگ مجرم ثابت ہوچکے اوران کی سزا ختم ہونے کے قریب ہے
برطانوی ہوم سکریٹری جیکی سمتھ، بین الاقوامی دہشت گردی سےنمٹنے کے لئےپولیس اور سیکیورٹی سروس کو مزید اختیارات دینے پر غور کر رہی ہیں
وزارت خارجہ حکومت کی عدم پھیلاؤ حکمت عملی کی تشکیل اور اس پر عمل در آمد میں مرکزی کر دار ادا کرتی ہے۔اس سے مختصر اور طویل مدت دونوں قسم کے چیلنجز سامنے آتے ہیں جن میں سے کچھ نیچے دئیے گئے ہیں۔
ہتھیاروں کی تجارت کے معاہدے کا مقصد روایتی ہتھیاروں اور گولہ بارود اور ان کی تیاری سے متعلق ٹیکنالوجی کی غیر ذمے دارانہ تجارت اور منتقلی کو روکنا ۔بر طانیہ اس مقصد کی حمایت کرتا ہے
کلسٹر بموں کی تیاری، استعمال اور ان کے ذخائر اکھٹا کرنے پر ایک بل کے ذریعے آج سے پابندی کردی گئی ہے
آرمز ٹریڈ ٹریٹی پر عملدرآمد کا طریقہ کیا ہوگا؟
وزارت خارجہ کے وزیرالسٹئیر برٹ نے کلسٹر اسلحے کے کنونشن پر عملدرآمد کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا ہے
منشیات کی تجارت اور دہشت گردی باہم مربوط ہیں۔ اقوام متحدہ کے دفتر برائے منشیات اور جرم کے تخمینے کے مطابق طالبان تقریباً 100ملین ڈالر ہر سال افغانستان کی منشیات کی اسمگلنگ سے حاصل کرتے ہیں