آپ اس ویب سائٹ پرتبصرہ کرنا چاہیں یا آپ کومعلومات کی ضرورت ہو تو اس فیڈ بیک فارم کوپر کیجیئے۔ فارم پر کرتے وقت درست مو ضوع کاانتخاب ضروری ہے تاکہ فارم متعلقہ شعبے تک پہنچ سکے۔اگرمطلوبہ موضوع فہرست میں نہ ہوتو'دیگر' پر نشان لگائییے۔ممکن ہے آپ کی مطلوبہ معلومات 'اکثر کئے جانے والے سوالات 'کے خانے میں موجودہوں۔
ہماری کوشش ہوتی ہےکہ ہم آپ کی مطلوبہ معلومات جلد ازجلد فراہم کریں۔برطانوی خارجہ پالیسی پر آپ کے تبصرےہمارے لئے قابل قدر ہیں لیکن ہمیں افسوس ہے کہ ہم انفرادی طور پر ہر تبصرے کا جواب نہیں دے سکیں گے۔