Skip navigation

جنرل اسمبلی میں گورڈن براؤن کی ملینیم ترقیاتی اہداف پر تقریر

 

وزیر اعظم گو رڈن براؤن نے ملینیم ترقیاتی اہداف میں پیش رفت پر جنرل اسمبلی سے خطاب کیا۔

انہوں نےدنیا سے غربت کے خاتمے کے لئے حکومتوں، فلاحی اداروں اورملٹی نیشنل کمپنیوں سے 'چار

اقدامات' پر کام کرنے کا مطالبہ کیا۔

 

انہوں نے کہا کہ 'ایک سرسری، لاپرواہ اور تباہ کن نظر انداز ی والا' رویہ ملینیم ترقیاتی اہداف کی پیش رفت میں رکاوٹ بنا ہواہے۔

مکمل تقریر 10 ڈاؤننگ اسٹریٹ کی ویب سائٹ پر ملاحظہ کیجئیے