اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی (انگا UNGA )نیویارک میں تمام اراکین اقوام متحدہ کا سالانہ اجتماع ہے۔اس کا 63 ویاں سیشن ستمبر کے تیسرے ہفتے میں منعقد ہوا۔
انگا تمام وزرائے خارجہ کو اپنے ہم منصبوں سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال اور دو طرفہ تعلقات کی تشکیل کا ایک سنہری موقع فراہم کرتا ہے۔
وزیر اعظم گورڈن براؤن، فارن سکریٹری ڈیوڈ ملی بینڈ اور فارن آفس منسٹرز لارڈ میلوک۔ براؤن اور ڈاکٹر کم ہاؤلز نے اس دوران مختلف میٹنگوں میں شرکت کی اوربر طانیہ کے موقف کو پیش کیا۔
جنرل اسمبلی میں گورڈن براؤن کی ملینیم ترقیاتی اہداف پر تقریر
وزیر اعظم گو رڈن براؤن نے ملینیم ترقیاتی اہداف میں پیش رفت پر جنرل اسمبلی سے خطاب کیا۔
ملینیم ترقیاتی اہداف
اس سال ملینیم ترقیاتی اہداف مرکزی موضوع تھے جن کا تعین سن دو ہزار میں ملینیم کانفرنس میں کیاگیا تھا۔
فارن سکریٹری کے پاکستان اور روس سے دو طرفہ مذاکرات
فارن سکریٹری ڈیوڈ ملی بینڈ نے 25 ستمبر کو اقوام متحدہ کی مزید میٹنگوں میں شرکت کی
ڈاکٹر کم ہاؤلزکی اقوام متحدہ کی میٹنگوں میں شرکت
فارن آفس منسٹر ڈاکٹر کم ہاؤلز نے نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں شرکت کی۔