مشرق وسطٰی
جمہوریہ ترکی
نظر ثانی:28 اکتوبر 2008
ملکی معلومات
- جمہوریہ ترکی today
- Economy
- History
- International relations
- Geography
- Trade and Investment
- Politics
بنيادی معلومات
ملک کا پورا نام : جمہوریہ ترکی
رقبہ : تقریباً 780,000 مربع کلو میٹر ﴿ 483,000 مربع میل﴾
آبادی : جولائی2008 ءکی مردم شماری کے مطابق 71.9 ملین
دارالحکومت : انقرہ
آبادی : زیادہ تر ترک۔ ترک آئین کے تحت تسلیم شدہ اقلیتیں یہ ہیں: یہودی، آرمینا ئی اور یونانی۔ قومیت کے لحاظ سے اقلیتیں : کرد، سرکیسائی اور بوسنیائی
زبان : ﴿سرکاری﴾ ترکی،کردستانی
مذہب : اسلام
سکہ : نیا ترک لیرا
بڑی سیاسی جماعتیں : انصاف و ترقیات پارٹی، مادر وطن پارٹی، جمہوری عوامی پارٹی، جمہوری ﴿ بائیں ﴾ پارٹی،راہ حق پارٹی، قوم پرست عمل پارٹی، عوامی ترقی پارٹی، سوشل جمہوری عوامی پارٹی۔ آزادی اور استحکام پارٹی اور جمہوری پارٹی
اندازِ حکومت : پارلیمانی جمہوریہ
سربراہ مملکت : عبداللہ گل
وزیر اعظم : رجب طیب اردغان﴿انصاف وترقیات پارٹی﴾
وزیر خارجہ : علی بابکان ﴿انصاف و ترقیات پارٹی﴾
بین الاقوامی تنظیموں اور
اداروں کی رکنیت : اقوام متحدہ، معاہدہ شمالی اوقیانوس﴿نیٹو﴾،یورپی کونسل،یورپی تنظیم برائے تعاون و تحفظ،تنظیم برائے اقتصادی تعاون و ترقیات، اتحادِ مغربی یورپ ﴿ذیلی رکن﴾ اور یورپی یونین کی رکنیت کا امیدوار جس کے لئے 3 اکتوبر 2005 کو مذاکرات شروع ہوئے تھے۔
اگلا صفحہ Economy
ملکی معلومات
- جمہوریہ ترکی today
- Economy
- History
- International relations
- Geography
- Trade and Investment
- Politics