مشرق وسطٰی
سعودی عرب
آخری باراپ ڈیٹ: 26 مارچ2008
ملکی معلومات
- سعودی عرب today
- Economy
- History
- International relations
- Geography
- Politics
بنيادی معلومات
ملك كا پورا نام : سلطنت سعودی عرب
عام فهم نام : سعودی عرب
رقبه : 2.25 ملین مربع كلو میٹر
آبادی : 27.6 ملین ﴿2007 كا تخمینه﴾
دارالحكومت : ریاض
لوگ : عرب، 70 لاكھ غیر ملكی كاركن
زبان : عربی سركاری زبان ہے ﴿البتہ كاروباری حلقوں میں انگریزی عام بولی جاتی ہے۔﴾
مذہب : اسلام؛ كسی اور مذہب پر سر عام عمل كرنا منع ہے۔ مسلمانوں میں سے تقریباً 90 فی صد سنی اور 10 فی صد شیعہ ہیں۔
سكہ : سعودی ریال
بڑی سیاسی پارٹیاں : سیاسی پارٹیاں بنانے كی یہاں اجازت نہیں
طرز حكومت : بادشاہت
سربراہ مملكت : شاہ عبداللہ بن عبد العزیز السعود، والی حرمین الشریفین
وزیر اعظم : شاہ عبداللہ بن عبد العزیز السعود، والی حرمین الشریفین
اول نائب وزیر اعظم : ہز رائل ہائی نیس شہزادہ سلطان بن عبدالعزیز السعود
وزیر خارجہ : ہز رائل ہائی نیس شہزادہ سعود الفیصل بن عبدالعزیز
بین الاقوامی اداروں اور
تنظیموں میں ركنیت : عالمی تجارتی تنظیم، عرب لیگ، خلیجی تعاون كونسل، تنظیم ممالكِ اسلامیہ ، اقوام متحدہ اور پٹرولیم برآمد كرنے والے ممالك كی تنظیم۔
پرچم : سعودی عرب كا جھنڈا اسلام كے بنیادی عقیدہ ٫لا الٰہ الا اللہ، محمد رسول اللہ ،كا ہی اظہار ہے۔ قوت اور بڑھنے كی صلاحیت والا كھجور كا درخت ، انصاف ا ور دین سے ملنے والی قوت كی نشانی كے طور پر دوتلواریں مملكت كا نشان ہیں۔
اگلا صفحہ Economy
ملکی معلومات
- سعودی عرب today
- Economy
- History
- International relations
- Geography
- Politics