مشرق وسطٰی
اسلامی جمہوریہ ایران
نظر ثانی:اپریل2009
ملکی معلومات
- اسلامی جمہوریہ ایران today
- Economy
- International relations
- Geography
- Politics
بنیادی معلومات
ملک کا پورا نام : اسلامی جمہوریہ ایران
رقبہ : 1.648ملین مربع کلومیٹر ﴿63,296 مربع میل﴾
آبادی : 70ملین ﴿2000کا اقوام متحدہ کا اندازہ﴾
دارالحکومت : تہران ﴿آبادی تقریباً 12سے 15ملین﴾
لوگ : فارسی بولنے والوں کی اکثریت ہے لیکن ایک بڑی اقلیت آذریوں کی بھی ہے۔ دوسرے نسلی گرہوں میں کرد، عرب، لور، بلوچی، اور ترکمان شامل ہیں۔
زبانیں : فارسی قومی زبان ہے۔ اس کی بعد آذری سب سے زیادہ بولی جانے والی زبان ہے۔ آذری بولنے والے تبریز کے اردگرد شمال مغرب میں آباد ہیں۔ دوسری اقلیتی زبانوں میں کردی، عربی لوری اور بلوچی شامل ہیں۔
مذاہب : سرکاری مذہب شیعہ اسلام ہے۔ آبادی کی اکثریت مسلمان ہے جن میں سے 91فیصد شیعہ اور 8فیصد سنی ہیں۔ باقی زیادہ تر زرتشتی، یہودی، مسیحی اور بہائی ہیں۔
کرنسی : ایک پاؤنڈ 15,525ایرانی ریال ﴿اپریل 2004ئ﴾ ﴿دس ریال ایک تومان﴾
حکومت : اسلامی جمہوری
سربراہ مملکت : سپریم لیڈر آیت اللہ علی خمینائی
صدر : ڈاکٹر محمود احمدی نژاد
وزیر خارجہ : منو چہر متقی
بین الاقوامی گروپس/اداروں کی رکنیت
کسٹمز کو آپریشن کونسل ﴿CCC﴾ سی پی، اکنامک کوآپریشن آرگنائزیشن ﴿ECO﴾، اکنامک اینڈ سوشل کمیشن فار ایشیائ اینڈ پیسفک ﴿ESCAP﴾، فوڈ اینڈ ایگریکلچر آرگنائزیشن ﴿FAO﴾، گروپ آف نائنٹین(G-19) ، انٹرنیشنل گروپ آف 20﴿G-24﴾، گروپ آف 77ایٹ ڈی یونائیٹڈ ﴿G-77﴾، انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی﴿IAEA﴾، انٹرنیشنل بینک فار ری ری کنسٹرکشن اینڈ ڈیولپمنٹ﴿ACAO﴾، انٹرنیشنل کریمنل کورٹ ﴿ICC﴾، انٹرنیشنل ریڈ کراس اینڈ ریڈ کریسنٹ موومنٹ﴿ICRM﴾، انٹرنیشنل ڈیولپمنٹ ایسوسی ایشن ﴿IDA﴾ اسلامک ڈیولپمنٹ بینک﴿IDB﴾، انٹرنیشنل فنڈ فار ایگریکلچرل ڈیولپمنٹ ﴿IFAD﴾، انٹرنیشنل فنانس کارپوریشن ﴿IFC﴾، انٹرنیشنل فیڈریشن آف ریڈ کراس اینڈ ریڈ کریسنٹ سوسائیٹز﴿IFRCS﴾، انٹرنیشنل ہائیڈرو گرفک آرگنایزیشن﴿IAO﴾، انٹرنیشنل لیبر آرگنایزیشن﴿ILO﴾، انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ﴿IMF﴾، انٹرنیشنل میری ٹائم آرگنائزیشن﴿IMO﴾، انٹرنیشنل میری ٹائم سیٹیلائٹ آرگنائزیشن ﴿Inmarsat﴾ انٹرنیشنل کرائم پولیس آرگنائزیشن ﴿Interpol﴾، انٹرگورنمینٹل آرگنایشن فار مائیگریشن﴿IMO، مبصر﴾ انٹرنیشنل آرگنایزیشن فار اسٹینڈرڈ ائزیشن ﴿ISO﴾، انٹرنیشنل ٹیلی کمینیوکیشن یونین(ITU)، غیر وابستہ ممالک کی تنظیم﴿NAM﴾، اسلامی کانفرنس کی تنظیم ﴿OIC﴾، آرگنائزیشن فار دی پروہبیشن آف کیمیکل ویپنز﴿OWCW﴾، تیل برآمد کرنے والے ملکوں کی تنظیم ﴿OPEC﴾، پرماننٹ کورٹ آف آربٹریشن﴿PCA﴾، اقوام متحدہ ﴿UN﴾، یونائیٹڈ نیشنز کانفرنس آن ٹریڈ اینڈ ڈیولپمنٹ(UNC TAD)، یونائیٹڈ نیشنز ایجوکیشنل، سائنٹیفک اینڈ کلچرل آرگنائزیشن﴿UNESCO﴾، پنا گزینوں کے اقوام متحدہ کی ہائی کمشنر(UNHCR)، یونائیٹڈ نیشنزانڈسٹریل ڈیولپمنٹ آرگنائزیشن(UNIDO) ، یونیورسل پوسٹل یونین﴿UPU﴾، ورلڈ کنفیڈریشن آن لیبر﴿WCL﴾، ورلڈ
اگلا صفحہ Economy
ملکی معلومات
- اسلامی جمہوریہ ایران today
- Economy
- International relations
- Geography
- Politics