Skip navigation

مشرق وسطٰی

مشرق وسطٰی کاخطہ اس وقت انتہائی اہمیت اور توجہ کاحامل ہے۔عراق ہو یاسعودی عرب،فلسطین ہو یا ایران دنیا بھر کی نظروں کامرکزبنے رہتے ہیں۔برطانیہ اس خطے میں استحکام اور دیرپا امن اور ایک قابل عمل جمہوریت کےقیام میں تعاون کر رہا ہےاوریہ تعاون مالی، افرادی قوت،مشاورت اورفوجی امداد ہراعتبارسے کیاجارہاہے۔