Skip navigation

برصغیر:پاکستان اور بھارت

برصغیر 1947میں دو آزاد مملکتوں پاکستان اور بھارت میں تقسیم ہواتھا۔آج یہ دونوں ملک عالمی سطح پرکیا مقام رکھتے ہیں اور برطانیہ سے انکے تعلقات کی نوعیت کیا ہے یہ جاننے کے لئے ان صفحات پرنظرڈالئے۔ان ملکوں میں آنے والی ہرتبدیلی کو اپ ڈیٹ کیا جاتا رہتاہے ، سویوں کہئے کہ یہ صفحات پاکستان اور بھارت کے بارے میں تازہ ترین معلومات کے حامل رہتے ہیں