جبری شادی کے بارے میں کئے جانے والے سوالات
جبری شا د ی: وہ سوالات جو اکثر کئے جاتے ہیں
میری بہن/ کزن/ د وست رشتے داروں سے ملنے بیرون ملک گئ تھی اور وا پس نہیں آئ ہے۔ میرا خیا ل ہے اسے اغوا کرکے شا د ی پر مجبور نہ کیا گیا ہو۔ کیا آپ میری مد د کر سکتے ہیں؟
آپ جبری شا د ی یونٹ سے رابطہ کریں۔ اگر آپ ہمیں زیا دہ سے زیا دہ تفصیل بتا سکیں کہ وہ کہا ں گئ ہیں، ا نہیں وا پس کب آ نا تھا اور آپ کا آ خری ب ار ا ن سے را بطہ کب ہوا تھا تو ہمیں اس سے بڑ ی مد د مل سکتی ہے۔ تب ہم آپ کی طرف سے متعلقہ ہائ کمیشن یا ایمبیسی سے رابطہ کرینگے۔ پھر وہ خود متاثرہ شخص سے رابطہ کرنس کی کوشش کرینگے اور دیکھیں گے کہ اسے ہما ری مد د کی ضرورت ہے یا نہیں۔
مجھے بیرون ملک شا د ی پر مجبور کر د یا گیا تھا۔ کیا آ پ میرے 'شوہر' کو ویزا د ینے سے ا نکا رکرسکتے ہیں؟
آپکی مد د ممکن ہو سکتی ہے لیکن آپ کو یہ بات عام کر نا ہوگی کہ آپ نہیں چا ہتیں کہ آپکا 'شوہر' آپکے پا س برطا نیہ آ ۓ۔ پلیز جبری شا د ی یونٹ سے رابطہ کیجئے تا کہ ہم آپکو مشورہ دے سکیں۔