۰ نہ تخفیف اسلحہ کا معاہدہ ہے
۰ نہ ہتھیار کی ملکیت سے متعلق داخلی یا قومی پالیسی سے کوئی سروکار رکھتی ہے۔
۰ نہ کسی ریاست کے اپنے دفاع اور اس کے لئے اسلحے کے حصول کے حق پر اثر انداز ہونا چاہتی ہے۔
۰ نہ کسی ریاست کے اسلحے کی بر آمد پر کنٹرول کے بارے میں قومی فیصلوں پر اثر انداز ہونا چاہتی ہے۔