Skip navigation

جامع سفری مشورہ

Comprehensive travel advice

ہم ان بر طانوی شہریوں کو عملی مشورہ اور تعاون فراہم کرتے ہیں جو روز بروز زیادہ سے زیادہ تعداد میں ب بیرون ملک سفر کرتے ہیں۔

بر طانوی شہری ہرسال 60 ملین کی تعداد میں بیرون ملک جاتے ہیں۔ جانے سے پہلے جان لیجیئے وزارت خارجہ کی ایک مہم ہے جو مسافروں کو ایک محفوظ اور خوشگوار تعطیلات منانے میں مدد کرتی ہے۔

ہمرا اہم پیغام یہ ہے کہ، جانے سے پہلے اطمینا ن کر لیجیئے کہ: آپ نے صحیح ٹریول انشورنس کرا لی ہے، طبی احتیاط کو نوٹ کر لیا ہے اور وزارت خارجہ کا سفری مشورہ پڑھ لیا ہے۔

ہم نےآپ کی سہولت کے لئے اس سیکشن کو آسان حصوں میں تقسیم کر دیا ہے:

ملکوں کے لحاظ سے مشورہ

 

 بیرون ملک کیسے محفوظ رہا جائے

 

 اگر کوئی مسئلہ درپیش ہو

 

خاص مسافر، جیسے خواتین، معذور مسافر، بیک پیکرز،عازمین حج  اور شادی یا سول پارٹنر شپ کے لئے سفر کرنے والے