Skip navigation

ایک محفوظ مستقبل کے لئے مستحکم پالیسیاں

Sound policies for a secure future

پالیسی اہداف

ہمارے چار خاص پالیسی اہداف ہیں جو ہمارے کام کی سمت کا تعین کرتے ہیں:

 

۔دہشت گردی کی روک تھام، ہتھیاروں کا پھیلاؤ اور ان کے اسباب

 

تنازعات کی روک تھام اور ان کا حل

 

کم کاربن، اعلی نشوونما، عالمی معیشت

 

عالمی اداروں کا موثر بنایا جانا، خاص طور پر اقوام متحدہ اور یورپی یونین

 

لازمی خدمات

 

ہم تین لازمی خدمات فراہم کرتے ہیں

 

بیرونی ممالک میں بر طانوی معیشت کی مدد

 

بیرون ملک بر طانوی شہریوں کی مدد

 

بر طانیہ کے لئے منظم مائیگریشن میں مدد