Skip navigation

ایک بہتر دنیا۔ ہم سب کے لئے

Better world for everyone

 عالمی ترقی بر طانیہ میں مثبت تبدیلیاں پیدا کرنے میں معاون ہوگی۔اور بر طانی کے پاس بین الحکومتی کاروباری اور رضاکار شعبے میں اس کے لئے وسائل موجود ہیں ۔

 

اس کے لئے ایک جدید اور موثر وزارت خارجہ کی ضرورت ہےجو اپنے کردار کے بارے میں بالکل واضح ہو اور اپنی توجہ وہاں مرکوز کر سکے جہاں سب سے زیادہ فرق پڑ سکتا ہو

 

ہمارا عالمی نیٹ ورک بر طانوی شہریوں اور کاروباروں کے لئے ضروری خدمات انجام دیتا ہےاور ہمارے پالیسی اہداف وزارت خارجہ کے کام میں رہنمائی کرتے ہیں۔