Skip navigation

اسٹریٹجک پروگرام فنڈ

دہشت گردی کی روک تھام کے لئے فنڈ

ہماری اور ہمارے اتحادیوں کی سلامتی کے لئے دہشتگردی مسلسل ایک طویل المدت خطرہ بنی ہوئی ہے۔ اسی لئےدہشت گردی اور اس کے اسباب ہمارے پالیسی اہداف میں شامل ہیں۔

موسمیاتی تبدیلی اورتوانائی

موسمیاتی تبدیلی اور توانائی کے تحفظ کے منصوبوں کے بارے معلومات

اسٹریٹجک پروگرام فنڈ ۔ افغان کاؤنٹر نارکوٹکس پروگرام

افغان کاؤنٹر نارکوٹکس پروگرام بر طانیہ کی وسیع تر حکمت عملی کا حصہ ہے جو قومی منشیات کنٹرول حکمت عملی پر عمل در آمد میں افغان حکومت کی مدد کے لئے ہے