ا تقریبا برطانیہ سے اس سال بھی ہمیشہ کی طرح 25000افراد حج کے لئے سعودی عرب جائیں گے اور وزارت خارجہ کا حج ڈیلیگیشن حج کے دوران ان کی خدمات کے لئے وہاں موجود ہوگا۔
حج کے لئے روانہ ہونے سے پیشتر حاجیوں کے لئے مفید معلومات اور ہدایات پر مبنی ایک حج گائیڈ 2009 شائع کی گئی ہے تاکہ ان کا یہ مقدس سفر خوشگوار اور آسان رہے۔
برطانوی حج وفد کے رکن ڈاکٹر حلیم کا سفر حج
سفر کی تیاری سے حج کی ادائیگی تک سلسلہ وار ڈائری اقساط میں