Skip navigation

برطانوی مسلمانوں کے لئے ہدایات برائے حج 2008

اس سال دسمبر میں فریضہ حج کی ادائیگی کے لئے بر طانیہ سے جانے والے مسلمانوں کے لئے وزارت خارجہ نے ہمیشہ کی طرح مفید ہدایات جاری کی ہیں اور آگاہ کیا ہے کہ دوران حج ان کی مدد کے لئے وزارت خارجہ کا برطانوی حج وفد وہاں موجود رہے گا۔ مزید تفصیلات کے لئے نیچے دئیے گئے لنکس پر کلک کیجئیے۔

حج دسمبر 2008۔ مفید ہدایات