عرب دنیا میں اصلاحات
وزارت خارجہ و دولت مشتركہ كا عرب دنيا ميں اصلاحات كے لئے تعاون
برطانیہ عرب مسلم ممالک اور کميونٹز سے ميل جول بڑھانے اور ان کے ساتھ مل کر امن، سياسی ،اقتصادی اور سماجی اصلاحات کو فروغ دینے کا پابند ہے۔ عالمی برادری نے اس شعبے میںوسیع چیلنجز کو ہمہ گیر طور پر تسلیم کیا ہے۔ مثال کے طور پر 2002سے اقوام متحدہترقیاتی پروگرام ﴿یو این ڈی پی﴾ نے گورننس اور سیاسی اصلاحات، تعلیم اور عورتوں کےاختیارات پر سالانہ عرب ہیومن ڈیولیمنٹ رپورٹس کا سلسلسہ جاری کیا ہے۔ یو این ڈیپی نے ان رپورٹس کو خطے اور ملکی سطح پر انسانی ترقی کے عمل پر تنقید اور اس کےلئے ایک چارٹر قرار دیا ہے
یو این ڈیولپمنٹ پروگرام۔ عرب ہیومن ڈیولپمنٹ رپورٹس
جی ایٹ:وسیع تر مشرق وسطیٰ و شمالی افریقہ﴿ براڈر مڈل ایسٹ اینڈ نارتھ افریقہ﴾ جی ایٹبمینا انیشیئٹو خطے میں سیاسیسماجی، اقتصادی اور تعلیمی اصلاحات میں جی ایٹ میل جول کے لئے ایک ڈھانچہ ہے۔نومبر2005ء میں یو کے بحرین کے جی ایٹ بمینا فورم برائے مستقبل کا شریک صدر تھا۔اس فورم میں جی ایٹ اور خطے کے وزرا نے شہری سوسائٹی کے ساتھ مل کر ان بے حد اہممسائل پر گفتگو کی۔
جی ایٹ: وسیع تر مشرق وسطیٰ و شمالی افریقہ
جی ایٹ بی مینا فورم برائے مستبقل
یورو۔ بحیرہروم علاقے میں اصلاحات میں مدد دینے والا ذریعہ یورپ بحیرہ روم پارٹنر شپ یا''بارسلونا پراسس'' کہلاتا ہے نومبر 2005ء میں یو کے میں بارسلونا پراسس کی دسویںسالگرہ پر ہونے والی کانفرنس کے بارے میں مزید جاننے کے لئے ہمارے یورپی یونینصفحات پڑھیئے۔
یورو ۔ بحیرہ روم پارٹنر شپ
عرب ممالک میں اصلاحات سے متعلق ایف سی او کے منصوبوںاور پروگراموں کی تفصیل کے لئے دیکھئے: ''گلوبل اپارچونٹیز فنڈ'' اور'' اسلامی دنیا سے میل جول''