ایڈوانس تلاش
image
ہمارے بارے میں

ہمارے وزرا

ان صفحات میں آپ کی ملاقات ہمارے وزیر خارجہ اوران کی سیاسی ٹیم میں شامل مختلف وزراسے ہوتی ہے

ولیم ہیگ نئے سکریٹری خارجہ

ولیم ہیگ کو نیا سکریٹری خارجہ برائے برطانیہ مقرر کیا گیا ہےان کی تقرری ڈیوڈ کیمرون کی قیادت میں بننے والی حکومت کے نتیجے میں عمل میں آئی ہے

الیسٹیئر برٹ ایم پی

Alistair Burt MP

الیسٹئیر برٹ،وزارت خارجہ میں پارلیمانی انڈر سکریٹری برائے افغانستان، جنوبی ایشیا، انسداد دہشت گردی، عدم پھیلاو، مشرق وسطی اور جنوبی افریقہ، وزارت خارجہ کی مالیات اور ہیومن ریسورسز مقرر ہوئے ہیں

ڈیوڈ لڈنگٹن

David Lidington MP

وزارت خارجہ کے وزیر برائے یورپ و وسطی ایشیا

ہنری بیلنگھم ایم پی

Henry Bellingham

ہنری بیلنگھم یم پی، افریقہ، اقوام متحدہ، اقتصادی امور، تنازعات کا حل ۔ موسمیاتی تبدیل اور توانائی کے پارلیمانی انڈر سکریٹری ہیں

جیریمی براؤن ایم پی

Jeremy Browne MP

جنوب مشرقی ایشیا۔ مشرق بعید، کیریبئن،وسطی امریکہ آسٹریلیا اور بحرالکاہل،بیرونی علاقہ جات، اولمپکس،عوامی سفارت،انسانی حقوق اورکونسلرپالیسی کے وزیر مملکت ہیں

لارڈ ہاول

RT Hon Lord Howell of Guildford

دار الامرا میں وزارت خارجہ کے تمام کاموں، دولت مشترکہ، مائیگریشن،منشیات اور عالمی جرائم کے وزیر

یہ بھی دیکھئیے