ایڈوانس تلاش
image
ہمارے بارے میں

وزارت خارجہ ڈائریکٹریٹ

ڈائریکٹریٹ پر وزارت خارجہ کے وسائل کی تنظیم اور پالیسی مشوروں کی مجموعی ذمے داری  مستقل انڈر اسکریٹری پر عائد ہے۔اس کام کو ایف سی او بورڈ کے آٹھ اراکین ان کے ساتھ بانٹتے ہیں۔   

فارن آفس کے نئے مستقل انڈر سیکرٹری کی تقرری

سائمن فریزر سول سروس کے مقابلے کے بعد فارن اینڈ کامن ویلتھ آفس کے مستقل انڈر سیکرٹری متعین ہوئے ہیں،انہوں نےاپنے نئے عہدے پر کام شروع کردیاہے