ایڈوانس تلاش
image
ہمارے بارے میں
   

ہم کون ہیں

Photograph of children in Sudanہم برطانیہ کی سفارتی خدمات انجام دیتے ہیں اور بیرون ملک برطانیہ کی حکومت کی نمائندگی کرتے ہیں۔

ہم 160 ملکوں میں خدمات انجام دینے والے 14900 افراد کی ایک ٹیم پر مشتمل ہیں۔

ہمارے عملے کی ایک تہائی تعداد برطانوی سول سروس کے افراد پر مبنی ہے اور دوتہائی افراد سفارت خانے اور مشن مقامی طور پر ملازم رکھتے ہیں۔

ہم تنوع کے قائل ہیں اور ہمارے عملے کے افراد مختلف پس منظر سے تعلق رکھتے ہیں اور اس طرح ہمیں وسیع طور پر تازہ ترین تجربے اور تناظر سےمستفید ہونے کا موقع ملتا رہتا ہے۔ 

ہمارے وزرا

ان صفحات میں آپ کی ملاقات ہمارے فارن سکریٹری اوران کی سیاسی ٹیم میں شامل مختلف وزراسے ہوتی ہے

وزارت خارجہ ڈائریکٹریٹ

Martin Donnelly (Crown Copyright)

ہمارے ڈائریکٹریٹ کی ذمے داریوں کے بارے میں

   

یہ بھی دیکھئیے


Latest blogs

Loading RSS feed from External Source.