ہم اپنے فرائض کی انجام دہی دنیا بھر میں قائم اپنے260سفارتخانوں،ہائی ۔کمیشن اور دوسرے سفارتی مراکز کے ذریعے کرتے ہیں۔
اپنے مطلوبہ سفارتخانے یامشن کی تلاش کے لئے ممالک کی حروف تہجی کےلحاظ سے دی گئی فہرست ملاحظہ کیجیئے۔