ہم ان بر طانوی شہریوں کو عملی مشورہ اور تعاون فراہم کرتے ہیں جو روز بروز زیادہ سے زیادہ تعداد میں بیرون ملک سفر کرتے ہیں۔
بر طانوی شہری ہرسال 60 ملین کی تعداد میں بیرون ملک جاتے ہیں۔
وزارت خارجہ کی ایک مہم ہے جو مسافروں کو ایک محفوظ اور خوشگوار تعطیلات منانے میں مدد کرتی ہے۔
ہمارا اہم پیغام یہ ہے کہ، جانے سے پہلے اطمینا ن کر لیجیئے کہ: آپ نے صحیح ٹریول انشورنس کرا لی ہے، طبی احتیاط کو نوٹ کر لیا ہے اور وزارت خارجہ کا سفری مشورہ پڑھ لیا ہے۔
ہم نےآپ کی سہولت کے لئے اس سیکشن کو آسان حصوں میں تقسیم کر دیا ہے: