ایڈوانس تلاش
image
ہمارے بارے میں

بیرون ملک برطانوی شہریوں کی مدد

روزانہ،ہر گھڑی دنیا بھر میں پھیلے ہوئے  ہمارےسفارتخانوں کے ذریعے بے شماربر طانوی شہریوں کوتعاون فراہم کیاجاتاہے

بیرون ملک ہمارے سفارتخانے

ہم اپنے فرائض کی انجام دہی دنیا بھر میں قائم اپنے260سفارتخانوں،ہائی کمیشن اور دوسرے سفارتی مراکز کے ذریعے کرتے ہیں

بیرون ملک چوری اور مالی فراڈ سے ہوشیار رہئیے

اپنے کریڈٹ کارڈ اور ذاتی معلومات کے بارے میں احتیاط کیجئیے اور دھوکا دہی سے ہوشیار رہئِیے

جامع سفری مشورہ

بیرون ملک سفر کرنے والوں کے لئے عملی مشورہ اور مدد

بیرونی ممالک میں دہشت گردی کے واقعات کا شکار ہونے والے بر طانوی شہریوں کے لئے غیرمعمولی امدادی اقدامات

2004کے بعد سے وزارت خارجہ دہشت گردی کا شکار ہونے والے بر طانوی شہریوں اور ان کے اہل خانہ کے لئے خصوصی کونسلرمدد فراہم کرتی آرہی ہے

بیرون ملکی ایمر جنسی کی صورت میں مدد

ہمارےسفارت خانوں کو ان ایمرجنسیوں سے نمٹنے کا کافی تجربہ ہے جو مسافروں اور بیرون ملک مقیم برطانویوں کو پیش آتی ہیں

سوائن فلو اور برطانوی شہری

سوائن فلو اور برطانوی شہری

بیرون ملک برطانوی شہریوں کے رویے سے متعلق وزارت خارجہ کی رپورٹ

پاکستان ان اولین بیس ملکوں میں شامل ہے جہاں برطانوی شہریوں کو یکم اپریل 2008سے 31مارچ 2009کے دوران سب سے زیادہ کونسلر معاونت کی ضرورت پڑی

اس نمبر کو محفوظ کرلیجئیے

A passenger uses his mobile phone at Suvarnabhumi Airport in Bangkok. Photo by SAEED KHAN/AFP/Getty Images.

اگلے ہفتے مصر اور ترکی کا سفر کرنے والے برطانوی شہریوں کو برطانیہ کی وزارت خارجہ کی جانب سے ایک ٹیکسٹ پیغام ملے گا

کیا آپ اچار لا سکتے ہیں؟

Young Indian women looking at wedding dresses. Photo by RAVEENDRAN/AFP/Getty Images

بیرون ملک جاتے اور وہاں سے واپس آتے وقت کھانے پینے کی اشیا لے جانے اور لانے کا سب ہی کو شوق ہوتا ہے لیکن جانے سے پہلے یہ جاننا ضروری ہے

یہ بھی دیکھئیے