ہم ایک ایسی دنیا میں رہتے ہیں جہاں سفر ، تجارت اور موا صلات کے ذریعے بڑھتے ہوئے روابط اور باہمی انحصار کی فضا بن گئی ہے۔اور دنیا کے ایک حصے میں جو کچھ ہوتا ہے وہ خواہ سیاسی ہو، اقتصادی ہو یا سماجی، ہم پر اور ہمارے روز مرہ طرز زندگی پر براہ راست اثر انداز ہوتا ہے۔
اسی لئے ہم اپنی سیکیورٹی اور خوشحالی کو بر قرار رکھنے اور اس میں اضافے کے لئے درکار بین الاقوامی اور داخلی روابط کی تعمیر اور انہیں قائم رکھنے کے لئے بہت جدوجہد کرتے ہیں۔
کاروباروں، ٹریڈ یونینیوں ، عقائد گروپوں اور غیر سر کاری تنظیموں کے ساتھ وزارت خارجہ کے تعلقات
یورپی یونین[ای یو] ایک منفرد شراکت ہے جس میں مختلف ملک اپنے عوام کے مفاد کے لئے قریبی تعاون سے کام کرتے ہیں