ہم بر طانیہ کی سلامتی کےلئے واضح پالیسی اہداف متعین کرتے ہیں۔ان میں برطانیہ کو عصر حاضرمیں درپیش اہم امور کااحاطہ کیا جاتا ہےجس میں دہشت گردی کی روک تھام سے لے کر ماحولیات کا تحفظ تک شامل ہے۔
ماحولیاتی تبدیلی اور مالی عدم استحکام سے لے کر، وبائی امراض اور ہتھیاروں کے پھیلاؤ تک ، بر طانیہ کی قومی سلامتی اور خوشحالی کا دارومدار دوسری قوموں کے ساتھ ہمارے کام پر ہے۔
وزارت خارجہ کے پالیسی اہداف اور لازمی خدمات
ہم مستحکم رشتے استوار کر رہے ہیں اور بر طانیہ اور غیر ممالک میں اسٹیک ہولڈر گروپوں اور کمیونٹیز کے ساتھ مشترکہ اہداف تشکیل دے رہے ہیں