عوامی سفارتکاری کی اصطلاح ہم اپنے پالیسی اہداف کے حصول کے لئےسمندر پار عوام کے ساتھ اپنے کام کے معنوں میں استعمال کرتے ہیں۔
بی بی سی ورلڈ سروس اس مقصد کے لئے ایک اہم ترین نشریاتی ادارہ ہے۔
بی بی سی ورلڈ سروس غالبا دنیا کا سب سے زیادہ جانا پہچانا نشریاتی ادارہ ہے