ان صفحات میں آپکوہمارے اہم فرائض کے بارے میں معلومات ملیں گی جن میں غیرممالک میں بر طانوی شہریوںکی مدد سے لے کر بر طانوی کاروباراور تجارت کا فروغ اورعالمی سطح پر بر طانیہ کی ساکھ اوروقار کو قائم رکھنا شامل ہیں
روزانہ،ہر گھڑی دنیا بھر میں پھیلے ہوئے ہمارےسفارتخانوں کے ذریعے بے شماربر طانوی شہریوں کوتعاون فراہم کیاجاتاہے
ان صفحات میں آئندہ برسوں میں ہمارے پالیسی اہداف کاتعین کیا گیا ہے
ہمارے فنڈنگ پروگرام ہمارے پالیسی اہداف کے حصول میں مدد کرتے ہیں۔ یہاں آپ کو ان پروگراموں کے بارے میں تفصیل مل سکے گی۔