ایڈوانس تلاش
image
بر طانیہ کے بارے میں
   

لندن 2012ء اولمپک اور پیرالمپک گیمز

جیسے جیسے لندن 2012ء اولمپک اور پیرالمپک گیمز قریب آ تے جا رہے ہیں، دنیا بھر کی نظریں لندن پر مرکوز ہورہی ہیں۔ ان گیمز سے ہمیں ایک منفرد موقع میسر آئے گا کہ ہم دنیا بھر سے لوگوں کو مدعو کریں کہ وہ آئیں اور جدید برطانیہ کو ملاحظہ کریں۔ ایسا برطانیہ جو ہمارے خیال میں آزاد، منظم، فعال اور تخلیقی ہے۔

2012 ء میں لندن میں اولمپک گیمز 27جولائی سے 12اگست تک جاری رہیں گے۔ پیرالمپک گیمز بھی اسی سال 29اگست سے 9ستمبر تک ہونگے۔

چناؤ میں لندن کی جیت

Dancer at the Olympics handover party (Getty images)

لندن کی جیت، ایک اہم کامیابی ہے جس سے یہ دنیا کا پہلا شہر قرار پاتا ہے جو تیسری بار اولمپک گیمز کی میزبانی کا شرف حاصل کررہاہے۔ 2012 ء میں پیرالمپکس چودھویں گیمز ہیں جو جسمانی معذوری کے شکار اتھلیٹس کے نام منسوب ہیں

برطانیہ کو دیکھئے

See Britain logo

لندن 2010ء تک دو سال کی تیاری کے سلسلے میں ہم نے ’برطانیہ کو دیکھئے‘ کی سیریز کی مختصر فلمیں جاری کی ہیں

ہریالی کی طرف قدم: برطانیہ کا 2012کا خواب

London 2012 Olympic stadium surrounded by wild flowers (© London 2012)

'ہریالی کی طرف قدم۔ برطانیہ کا 2012 ءکا خواب‘ دفتر خارجہ نے شروع کیا تھا اور اس سے ہمیں معلوم ہوتا ہے کہ کیسے اولمپک پارک ماحولیاتی طور پر پائیدار انداز میں تاریخی مقاصد کے تحت تعمیر ہوا

برطانیہ میں پہلی باریوم عالمی پیرالمپکس

Dame Tanni Grey Thompson

لندن پیرالمپکس 2012ء میں اب ایک سال سے کم عرصہ رہ گیا ہے۔ وزارت خارجہ کا عملہ دنیا بھر میں مختلف تقریبات منارہا ہے۔ لندن میں اس موقع پر خاص تقریب منعقد کی گئی۔

گیم چینجر: برطانیہ کی تیاری

Game Changer

وزارت خارجہ نے اس فلم'' گیم چینجر: برطانیہ کی تیاری''کو تیار کیا ہے اور اس میں یہ دکھایا گیا ہے کہ برطانیہ لندن2012ءکھیلوں کے لئے کس طرح تیاریاں کررہا ہے۔اس میں کھیلوں کی تیاری سے متعلق افراد اورکاروباروں پر توجہ مرکوزکی گئی ہے۔

رشتے اور اولمپکس 2012ء

پاکستان ٹرک لندن میں

برطانیہ اورپاکستان تاریخی اورقریبی دوست ہیں اوراتحادی بھی۔دونوں ملکوں کو متحد کرنے کے لئے بہت کچھ موجود ہے۔ برطانوی حکومت اسلام آباد میں اپنے ہائی کمشن اور کراچی میں اپنے ڈپٹی ہائی کمیشن کے ذریعے کئی وسیع منصوبوں اور سرگرمیوں میں شامل رہتی ہے۔

لندن 2012ء کھیلوں کے لئے ویزا درخواستیں

Olympic stadium by dusk

یہ کھیل برطانیہ میں سب سے بڑا موقع ہوگااور 2012ء کے موسم گرما میں بے شمار سیاح یہاں آئیں گے۔

پاکستانی پیرالمپکس کھلاڑی لندن 2012ء کی تیاری میں

پاکستان میں پیرالمپکس کی تیاری

اسلام آباد میں برطانوی ہائی کمشنر ایڈم تھامسن نے ایک استقبالیہ دیا جس میں لندن 2012 ء کے امیدوار پیرالمپئین کھلاڑیوں نے شرکت کی