ایڈوانس تلاش
image
بر طانیہ کے بارے میں
   

برطانیہ کا ویزا

بچوں کے ساتھ سفر: برطانوی سرحد پر پہنچ کر

Child abduction

اس صفحے میں وضاحت کی گئی ہے کہ کیوں ضروری ہے کہ جب آپ برطانوی سرحد پر بچوں کے ساتھ پہنچیں گے تو ہم آپ سے کچھ سوال پوچھیں گے؟ اس میں ایسی معلومات شامل ہیں جو آپ کو بچوں کے ساتھ سفر کرتے ہوئے تاخیر سے بچنے کے لیے منصوبہ بندی کرنے میں مدد دیں گی

بر طانیہ کا ویزا

برطانیہ کے ویزاکے بارے میں اردو میں معلومات

طلبہ ویزا میں تبدیلیاں- کئی اسپانسرکالج بند

A British passport

یوکے بارڈر ایجنسی کے نئے ضوابط کے تحت وہ معیاربڑھا دئیے گئے ہیں جو تعلیمی ادارے غیر ملکی طلبہ کو برطانیہ لانے سے پہلے لازما قائم کریں گے۔

برطانوی ویزا فیس میں یکم اکتوبر 2010 ءسے اضافہ

یوکے بارڈر ایجنسی نے ان درخواست دہندگان کے لئےامیگریشن اور نیشنلٹی کی درخواستوں کی فیس میں اضافے کی تجویز کا اعلان کیا ہے جو خزاں میں برطانیہ کے وزٹ، تعلیم، کام یا قیام کے لئے درخواست دیں گے

برطانوی ویزا فیس میں اضافہ

برطانیہ کے لئے ویزا درخواستوں کی فیس میں 6 اپریل 2011 ء سے اضافہ کردیا گیا ہے

بیرون ملک مقیم برطانوی شہریوں کے لئے پاسپورٹ درخواستوں میں تبدیلیاں

UK passport.

اگر آپ برطانوی شہری ہیں اور بیرون ملک مقیم ہیں تو پاسپورٹ کے حصول کے طریقہ کار اور درخواست دینے کے مقام میں تبدیلیاں رونما ہورہی ہیں

طلبہ ویزا نظام میں بنیادی اصلاحات کے لیے حکومت کی تجاویز

image of university students in a lecture hall

داخلے کا سخت معیار، کام پر پابندیاں اور برطانیہ میں مقیم طلبا کی کام کی تلاش پر بندش، وہ چند تبدیلیاں ہیں جو طلبہ ویزا نظام میں بنیادی اصلاحات کے سلسلے میں امیگریشن وزیر ڈیمین گرین نے تجویز کی ہیں

غیریورپی ورکروں کے لیے حکومت نے سالانہ حد مقرر کردی

Biometric image of an eye.

سالانہ حد کے تعین سے برطانیہ کو موقع ملے گا کہ وہ بین الاقوامی نوکریوں کی منڈی میں مقابلے میں آجائے گا پہلے ہی برطانیہ میں روزگار کی تلاش میں ہیں

غيرملکی طلبہ كے لئے نئے اقدام كا اعلان

تیس نومبر2007سے ان غير ملكی طلبہ كے لئے جو چھ ماہ سے زیادہ عرصے كے لئے برطانیہ میں آنا یا یہاں قیام كر نا چاہتے ہوں ایک نیا ضابطہ نافذکردیاگیا ہے۔

مستقل قیام ویزا کےلئے آمدنی کی شرح بڑھادی جائےگی؟

Photograph of a biometric scanner

حکومت نے تجاویز حاصل کرنے کا اعلان کیا ہے تاکہ بہتر فیملی ویزا سے متعلق نئی مشاورت کے ایک حصے کے طور پر جبری اور جعلی شادیوں کا سدباب کیا جاسکے۔

طلبہ کے لئے نئےبر طانوی امیگریشن قوانین پر عملدرآمد31 مارچ 2009 سے ہوگا

بر طانیہ میں تعلیم حاصل کرنے کے خواہشمند طلبہ نئے پوائنٹس نظام کے تحت ویزا کی درخواست دیں گے جس سے طلبہ ویزا کی درخواست پر عمل درآمد آسان تر ہو جائے گا

برطانیہ میں ملازمت کے مواقع

اس سیکشن میں ان میں سے کئی کیٹیگریز بیان کی گئی ہیں جو ان تارکین وطن کے لئے موجود ہیں جو برطانیہ میں کام کرنا چاہتے ہیں

برطانیہ آنے والوں کے لئے دس اہم مشورے

Biometric image of an eye.

ہر سال لاکھوں افراد برطانیہ آتے ہیں۔ یہاں آپ کا قیام کسی مسئلے کا شکار نہ ہو اس کے لئے ہم اس صفحے پر چند اہم اصول درج کر رہے ہیں جو آپ کو برطانیہ آتے وقت ذہن نشین کر لینا چاہئیں

شریک حیات کے لئے انگریزی کی واقفیت لازمی ہوگی

اس سال موسم سرما سے جو غیر ملکی افراد برطانیہ میں کسی برطانوی شہری کے شریک حیات[بیوی/شوہر یا پارٹنر] کی حیثیت سے داخلے یا مزید قیام کے خواہشمند ہونگے ان کے لئے انگریزی زبان بولنا اور سمجھنا ضروری ہوگا

برطانوی ویزا پر ریڈیو پروگرام سنئیے

اے سی ای اینکاونٹر ایف ایم 91کا پروگرام ہے جس کے میزبان فصی زکا نے 20مئی بروز جمعرات رات دس بجے برطانوی ویزے کے بارے میں خصوصی پروگرام نشر کیا جس میں برطانوی ہائی کمیشن کے افسران کو مدعو کیا گیا

فیملی ویزا: قوانین میں تبدیلی کے منصوبے کا اعلان

’’ہم کسی کو برطانیہ میں اپنے خاندان سے ملنے کے لیے آنے سے نہیں روک رہے۔ اگر کوئی درخواست کنندہ قوانین کی پیروی کرتا ہے تو اسے ویزا ضرور دیا جائے گا۔ ‘‘

برطانیہ:غیرقانونی امیگریشن، جعلی شادیوں اورجعلی ویزاکےخلاف مہم

Police officers arresting a man in a hooded top and jeans. © Getty Images

عالمی مہم کے ایک حصے کے طور پر پاکستان میں یوکے بارڈر ایجنسی نے غیر قانونی مہاجرت اور دھوکادہی سے کی جانے والی شادیوں کے سدباب کے لیے اپنی کوششیں جاری رکھی ہوئی ہیں

سطح 4 میں تبدیلیاں: بیرونی طلبہ اور تعلیمی اداروں کے لئے

امیگریشن قوانین میں پوائنٹس نظام کے تحت بیرون ملک سے آنے والے طلبہ اور انہیں اسپانسر کر نے والےتعلیمی اداروں کے لئے جو نئی تبدیلیاں کی گئی ہیں یہاں ہم ان کا خلاصہ پیش کر رہے ہیں

سطح 4 ویزا درخواستوں کےلئے انگریزی زبان کا ٹیسٹ آج سے لازمی ہوگا

اگست 2010 ء سے سطح 4 (جنرل)ویزاکے ان درخواست گزاروں کے لئے انگریزی زبان کا امتحان لازمی ہوگیا ہے

برطانوی حکومت کی طرف سے ویزے میں اصلاحات

9جون کو برطانوی حکومت کی اعلان کردہ تجاویز کے تحت برطانیہ میں عارضی ویزوں پر کام کے لیے جانے والےافراد وہاں مستقل رہائش کے لیے درخواست دینے کی اہلیت کھو بیٹھیں گے

ویزا سنٹر پاکستان میں کیا خدمات فراہم کرتے ہیں

Biometric image of an eye.

یوکے بارڈر ایجنسی کی فراہم کردہ ویزے کی درخواست جمع کرانے سے متعلق آپ کی ضرورت کی معلومات اس ویب سائٹ سے حاصل ہوجائیں گی

برطانوی حکومت نے ورکروں کے لئے ویزا اصلاحات متعین کردیں

ہوم آفس برطانیہ نے ورک ویزا میں انقلابی تبدیلیوں کا اعلان کیا ہے جس میں سالانہ حدود کا تعین کردیا گیا ہے

سطح 4 بالغ طلبہ کے لئے برطانوی ویزا کی شرائط

سطح 4 (جنرل) کیٹیگری بالغ(16 سال سے زیادہ عمرکے) طلبہ کے لئے ہے جوبرطانیہ میں آکر تعلیم حاصل کرنا اور رہنا چاہتے ہوں

اسٹوڈنٹ ویزا سسٹم میں بنیادی اصلاحات کے لیے حکومت تجاویز پیش کرتی ہے

داخلے کا سخت معیار، کام پر پابندیاں اور برطانیہ میں مقیم طلبا کی کام کی تلاش پر بندش، وہ چند تبدیلیاں ہیں جوا سٹوڈنٹ ویزا سسٹم میں بنیادی اصلاحات کے سلسلے میں امیگریشن وزیر ڈیمین گرین نے تجویز کی ہیں